Abdul Bari Saqi
عبدالباری ساقی
عبدالباری ساقی: ابھرتے ہوئے افسانہ نگاروں میں عبدالباری ساقی نے اپنی ایک جگہ بنالی ہے ملک کے بیشتر رسائل میں ان کے افسانے شائع ہوتے رہتے ہیں افسانوں کے علاوہ مقالے بھی لکھتے ہیں اور شاعری سے بھی لگا ئو ہے لکھنے کا یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن ان کا شمار ملک کے نمائندہ افسانہ نگاروںمیں ہوگا۔ زبان وبیان کے لحاظ سے بھی ان کے افسانے اچھے کہے جاسکتے ہیں پڑھنے اور پڑھانے کے پیشے سے جڑے ہیں اس لئے ان سے بڑی امید کی ج اسکتی ہے۔
**************
|