Afsar Mahpuri
افسرماہ پوری
سارن کے رہنے والے تھے ملازمت کے باعث کلکتہ میں قیام تھا بعد میں پاکستان چلے
گئے،دوسرے دور کے افسانہ نگاروں میں ان کا نام بھی شامل ہے آزادی سے پہلے ان کے ک ئی افسانے منظر عام پر آئے اور مقبول ہوئے دیوار، اور ، فرشتہ، ان کے کامیاب افسانے کہے جاسکتے ہیں۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
|