Ahmad Kamal Hashmi
نام : احمد کمال حشمی
قلمی نام : احمد کمال حشمی
والدین کے نام : حشم الرمضان مرحوم/ صالحہ بانو
جائے پیدائش : گارولیہ (شیام نگر
تاریخِ پیدائش : 24 اگست 1965ء
آبائی وطن : بلیا (یوپی
تعلیم : بی ۔ایس۔سی
پیشہ : اسپیشل ریونیو آفیسر (محکمہ ارضی، حکومت مغربی بنگال
ادبی سرگرمیاں : شعر و شاعری/ مضمون نگاری/ بنگلہ کہانیوں اور نظموں کا ترجمہ ان کا محبوب مشغلہ ہے۔ ادارہ ’’قرطاس و قلم‘‘کانکی نارہ کے سکریٹری کی حیثیت سے اردو کی آبیاری میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں۔
تصانیف : (1) ’’آیات سخن (مضافاتِ کلکتہ کی اردو شاعری کا انتخاب بہ اشتراک افضال عاقل، مطبوعہ: 1995ء (2) ’’سفر مقدر ہے‘‘ (غزلیات، مطبوعہ: 2005ئ) (3) ’’چاند ستارے جگنو پھول‘‘ (بچوں کیلئے نظمیں، مطبوعہ: 2009ئ
انعامات و اعزازات : (1) اثبات و نفی ایوارڈ 2006ء برائے شاعری (2) ’’سفر مقدر ہے‘‘ کیلئے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کی طرف سے دو ہزار روپے کا انعام 2006ء (3) ’’چاند ستارے جگنو پھول‘‘ کیلئے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کی طرف سے پانچ ہزار روپے کا علامہ رضا علی وحشت ایوارڈ 2009ء (4) ’’چاند ستارے جگنو پھول‘‘ کیلئے بہار اردو اکاڈمی کی طرف سے دس ہزار روپے کا احمد جمال پاشا ایوارڈ 2009ء (5) ’’چاند ستارے جگنو پھول‘‘ کیلئے ’’اخبار
مشرق‘‘ کلکتہ کی طرف سے ڈھائی ہزار روپے کا ’’قر طاس و قلم‘‘ ایوارڈ 2013ء
مکمل پتہ : مکان نمبر 28/1 گلی نمبر۔2، کانکی نارہ، شمالی چوبیس پرگنہ۔ 743126
موبائل نمبر : 8442822179 , 9433145485
ای میل
: faisaldx270@gmail.com
************************
|