|
--: Biography of Asghar Anis :--
|
Asghar Anis
نام : سید محمد اصغر رضا
قلمی نام : اصغر انیس
والدین کے نام : سلطان سید اعظم میرزا/ عشرت بیگم
جائے پیدائش : اچھا گنج، لال باغ، مرشد آباد
تاریخِ پیدائش : یکم جون 1963ء
آبائی وطن : مرشد آباد
تعلیم : ایم۔اے (جدید تاریخ)، بی ایڈ
پیشہ : درس و تدریس (اسسٹنٹ ماسٹر انچارج، کڑایہ گورنمنٹ اسکول، کولکاتا
ادبی سرگرمیاں : ڈرامہ نگاری، تحقیقی و تاریخی مضامین نویسی، سکریٹری برائے نشرو اشاعت، انجمن ترقی اردو ہند، مغربی بنگال (شاخ مرشدآباد)، رکن: میوزک و ڈرامہ سب کمیٹی، دی مسلم انسٹی ٹیوٹ، کولکاتا
تصانیف : ڈراموں کا مجموعہ ’’احساس‘‘۔ بیدلؔ مرشدآبادی- فن و حیات پر مونوگراف (زیر طبع، مغربی بنگال اردو اکاڈمی
انعامات و اعزازات : ادبی خدمات پر منجانب انجمن ترقی اردو ہند (شاخ مرشد آباد) 2005ئ، ینگ مرشد آباد ایسوسی ایشن اینڈ اردو لائبریری 2006، آر این ایل فورس، مٹیا برج، کولکاتا۔2012ء
مکمل پتہ : 7 رپن لین، کولکاتا۔700016
موبائل نمبر : 9874216015
***********************
|
|
You are Visitor Number : 1184
|
|
|
|