donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Dr. Azim Rahi
Writer
--: Biography of Dr. Azim Rahi :--

Dr. Azim Rahi

 

پورا نام: ڈاکٹر محمد عظیم الدین

(ولد محمد سلیم الدین صاحب مرحوم)

قلمی نام: ڈاکٹر عظیم راہی

تاریخ پیدائش : ۱۹!جون ۱۹۵۸ء

(تعلیمی لیاقت :  بی ایس سی (ریاضی

 ایم‘ اے (اردو) مرہٹواڑہ یونیورسٹی اورنگ آباد

پی ایچ ڈی ، سنت گاڑگے بابا امراؤتی یونیورسٹی‘ امراؤتی

مصروفیت: سرکاری ملازمت۔ بحیثیت جونیئر ٹیلیکام آفیسرمحکمۂ مواصلات‘ اورنگ آباد

تصانیف:  ’’پھول کے آنسو‘‘ (افسانچے) ۱۹۸۷ء

 ’’اگلی صدی کے موڑ پر‘‘ (افسانے) ۱۹۹۶ء

 ’’درد کے درمیاں‘‘ (افسانچے) ۲۰۰۲ء

 ’’ریزہ ریزہ دل‘‘ (افسانچے) از نذیر فتح پوری۔ مرتب عظیم راہی۔۲۰۰۶ء

زیر ترتیب کتابیں : اپنے دائرے کا قیدی (افسانے) کل اور آج کا غم (افسانچے

 مرہٹواڑہ میں اردو افسانہ‘ ایک انتخاب‘‘

 آبگینے۔ (تبصرے‘ تجزیے

 شخصیت۔ فن کے آئینے میں (تاثراتی مضامین

 دکھ بولتے ہیں۔ (نثری نظمیں) ۔ ۷) بن بلایا مہمان۔ (طنز ومزاح

 جدید اردو افسانہ۔ ۱۹۷۰ء کے بعد۔ تنقیدی مطالعہ

انعامات واعزازات:  کالج میگزین کمپٹیشن‘ میں مرہٹواڑہ یونیورسٹی کی جانب سے افسانہ

’’جاگتی آنکھوں کے خواب‘‘ کو انعام اول۔

 مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے افسانوی مجموعہ

’’اگلی صدی کے موڑ پر‘‘ کو پہلا انعام ۔

 غالب کلچرل اکیڈمی (بنگلور) سے کرشن چندر اعزازی ادبی ایوارڈ۔


۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸

 

 
You are Visitor Number : 837