Ejaz Ali Arshad
Name:- Ejaz Ali Arshad
Date of Birth: 1st January, 1954, Patna City ,
Education: M.A, (Double) Ph.D,
Engagement: Teaching (Prof. of Urdu and Dean,Student Welfare, Patna Univesity)
Genres: Tanqeed, Tanz-o-Mazah, Shayari
Journalism: Editor “Magadh Panch”
Books: 1 Dozen,
Award:- More than one dozen
Mobile: 09334107757
Address:Nafees Colony, Musallahpur, Mahendru, Patna-800006
ڈاکٹر اعجاز علی ارشد: بنیادی طور پر مضمون نگار ہیں بہت سے تنقیدی اور تحقیقی مضامین لکھ چکے ہیں افسانے کا جہاں تک سوال ہے تو صرف چند افسانے انہوں نے لکھے ہیں ان کے چند مزاحیہ مضامین کو افسانے کے زمرے میں رکھا جاسکتا ہے، دکھ کے بادل سکھ کے پھوار، اور ، پانچ خط، کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے اگر وہ افسانوی ادب پر قلم آزمائی کرتے تو منفرد مقام حاصل کرلیتے بہرحال ان کا نام تعارف کا محتاج نہیں ہے دبستان عظیم آباد میں ان کی تفصیلات موجود ہیں۔ ان کی پیدائش یکم جنوری ۱۹۵۶ء کو پٹنہ میں ہوئی۔
*****************
|