Imran Akif Khan
تــعـارف نـامـہ
نام : عمران عاکف خان قاسمی
ولدیت: اکبر علی خان
تاریخ پیدایش: 10اکتوبر 1990
(مستقل پتا: 85،ڈیگ گیٹ،گلپاڑہ،بھرتپور(راجستھان، میوات
رابطہ: Mob+91-9911657591
Email: imranakifkhan@gmail.com,
facebook: Imran Akif Khan,
twitter:@akif_imran
تعلیم: عا لمیت ،دارالعلوم اشرفیہ،سورت گجرات ،فاضل، دارالعلو م دیوبند،ایم اے،اردو
ونیورسٹی،حیدرآباد،ڈپلوماان جرنلز م اینڈ ماس کوم،اردو یونیو ر سٹی،حیدرآباد،اردو ڈپلوما،قومی
اردو کونسل،ڈپلوما ان اسلامک اسٹیڈیز،ٹیپو سلطان اڈوانس اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر ،بنگلور۔ایم
فل،جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی دہلی۔
سرگر میاں:
تحریری /تخلیقی:
نئی دہلی سے شائع ہونے والے مختلف اخبارات میںڈیسک خدمات کے علاوہ،ملک و بیرون ممالک
ے تمام اردو اخبارات،رسائل و جرائد اور میگزینوں کے لیے سیاسی ،سماجی،دینی،ملی،قومی
ثقافتی،تحقیقی اورادبی مضامین کی تخلیق اور بغرض اشاعت ترسیل، چند اخبارات میں مستقل کالم
گاری جن میںپندرہ روزہ ’سیکولر محاذ‘پٹنہ،ہفتہ روزہ ’گو اہ‘ حیدرآباد،،ہفت روزہ’
اعتماد‘سرینگر،کشمیر،روزنامہ’ عندلیب ‘نئی دہلی ،روزنامہ’ متاع آخرت ‘کانپوروغیرہ شامل ہیں۔
سیاسی :
عام آدمی پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے سیاسی کر ئیر کا آغاز ۔فی الحال متعلقہ جما عت کے نیشنل
میڈیا سکریٹری کی ذمے داری ۔
***************
|