donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
M. Mubin
Writer
--: Biography of M. Mubin :--

M. Mubin

قلمی نام:۔ایم مبین

والد:۔ محمد عمر محمد یوسف انصاری

تاریخ پیدائش:۔ 2 جون 1958

بمقام:۔ ایولہ ضلع ناسک مہاراشٹر

وطن ثانی:۔ بھیونڈی ضلع تھانہ مہاراشٹر 

تعلیم :۔ ایم کام (ایڈوانس اکاونٹنگ ایند آڈیٹنگ، یونیورسٹی آف پونے

اردو اور ہندی زبانوں میں باقاعدگی سے تخلیقی کام


مطبوعات:۔ اردو

1
مال مفت بچوں کے لیے یک بابی ڈرامے 1988 مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکادمی کا ادب اطٍفال کا ایوارڈ


2
ٹوٹی چھت کا مکان افسانوی مجموعہ 2000


3
نئی صدی کا عذاب افسانوی مجموعہ 2003


4
 الاو ناول زیر طبع


5
 جھنگا پہلوان کے کارنامے بچوں کے لیے مزاحیہ کہانیاں زیر طبع


6
 ٹارزن اور سر کٹی لاشیں بچوں کے لیے ناول زیر طبع


ہندی:


1
یاتنا کا ایک دن افسانوی مجموعہ 2000 

بھارت سرکار کا غیر ہندی داں ہندی ادیبوں کا نیشنل ایوارڈ


2

 اذان افسانوی مجموعہ 2004

3

ریوڈ ناول 2006

4

وراثت افسانوی مجموعہ 2006

5

 اسٹار وار بچوں کے لیے سائنس فکشن زیر طبع

6

 مفت کی مٹھائی بچوں کے لئے ڈرامے زیر طبع

چور کی ڈاڑھی بچوں کے لیے ڈرامے زیر طبع

8

 جمبو کے کارنامے بچوں کے لیے کہانیاں زیر طبع

 

انٹر نیٹ پر ویب سائٹ

ادب نامہ

لگھو کتھا

کی ادارت

 

رابط :


ایم مبین

303 کلاسک پلازہ
تین بتی
بھیونڈی 421302
ضلع تھانہ مہاراشٹر انڈیا
موبائل:۔09372436628

Email:-mmubin123@gamil.com

****************************

 

 
You are Visitor Number : 989