donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shoaib Shams
Writer
--: Biography of Shoaib Shams :--

Shoaib Shams

 

شعیب شمس
 
ان کا پہلا افسانہ۱۹۵۹ ء میں شائع ہواتھا اس کے بعد انہوں نے خوب لکھا انہوں نے اپنے افسانوں میں حقیقت نگاری کو پیش کیا ہے دلکش انداز بیان اور زبان صاف ستھری ہے کہیں کہیں رومانی فضا ملتی ہے نئے تجربے سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے پرانی ڈگرپرہی چلنے میں عافیت محسوس کرتے ہیں ان کے بیشتر افسانے ،بیسویں صدی، اشارہ، صنم، اور شاعر، وغیرہ میں شائع ہوئے ہیں، نئی تعمیر کادرد، اور جلتے بجھتے دیپ ان کے نمائندہ افسانے کہے جاسکتے ہیں، حال ہی
م یں ان کا ایک افسانوی مجموعہ امکانات کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 2206