donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Adabi Khabren
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Dr. Md. Raghib Deshmukh
Title :
   America Me Munaqid Aalmi Mushiron Me Lata Haya Ki Shirkat

امر یکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیاؔ کی شرکت

         
 
ممبئی : (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)ا مریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتا حیاؔ اپنے وطن ہندوستان واپس لوٹ آئی ہیں۔شمالی امریکہ کے نیوجرسی میں النور انٹر نیشنل کی جانب سے حال ہی میں عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں لتاحیاؔ سمیت ہندوستان پا کستان اور دیگر ممالک کے شعراء اور شاعرات نے شرکت کی۔جن میںسریندر شرما‘ طاہر فراز‘  خوشبیر سنگھ شادؔ‘ اور سیما نقوی کے نام قابل ذکر ہیں۔

    اسی طرح شمالی امریکہ کی انجمن ’’ محبانِ اُردوآف نارتھ امریکہ‘‘ کی جانب سے ایک عظیم الشان عالمی مشاعرہ ’’مشاعرہ جشنِ بہار‘‘کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں لتا حیاؔ سمیت دیگر ممالک کے شعراء اور شاعرات نے شرکت فرمائی۔

    دونوں عالمی مشاعروں میں اُردو کے شیدائیوں نے لتاحیاؔ کے کلام کو کافی داد و تحسین سے نوازا اور انہیں بار بار سُنا۔


ڈاکٹر محمد راغب ڈاکٹر محمد طالب دیشمکھ ممبئی۔
موبائل نمبر ۔09422926544


**********************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 466