donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Adabi Khabren
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Forum News Desk
Title :
   Arif Mahmood Kasana Ki Aik Aur Kitab Shaye Ho Gayi

عارف محمود کسانہ کی ایک اور کتاب شائع ہوگئی

 

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) سویڈن میں مقیم کالم نگار اور صحافی عارف محمود کسانہ کی ایک اور کتاب شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب بچوں کے کیے دلچسپ اور انوکھی کہانیاں ہیں ۔ یہ کوئی عام کہانیوں کی کتاب نہیں بلکہ نوجوانوں اور بچوں کے لئے اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جو ان کے ذہنوں میں اسلام کے بارے میں اٹھنے والے سوالات کے جوابات کو دلچسپ اور معلوماتی کہانیوں کی صورت لکھا گیاہے۔ بچوں کے ان سوالوں کا قرآن حکیم اور اسوہ حسنہ کی روشنی میں دلائل کے ساتھ جوابات کے اس دلکش انداز کو صرف بچوں نے ہی نہیں بلکہ بڑوں نے بھی بہت پسند کیا ہے۔اس کتاب سے نوجوان نسل کو دین اسلام کو سمجھنے کا موقع ملے گا اور ساتھ ان کی معلومات میں بھی اضافہ ہوگا۔ مغربی اور غیر مسلم ممالک میں مقیم لوگوں کے لئے یہ کتاب بہت اہم ہے۔ امید ہے کہ بچے اور بڑے ان کہانیوں سے فائدہ اٹھائیں گے اور اسلام کے بنیادی قوانین کو عمدگی سے سمجھ سکیں گے۔ یہ کتاب والدین کے لئے بھی اہم ہے جسے پڑھ کر وہ اپنے بچوں کے اسلام کے بارے میں بہت سے سوالوں کے جواب دے سکیں گے۔نوجوانوں اور بچوں کو تحفہ دینے کے لئے یہ ایک بہترین انتخاب ہے جسے بچے لے کر بہت خوش ہوں گے۔اس کتاب کوAmazon نے شائع کیا ہے اور اس لنک پر جا کر کتاب حاصل کی جاسکتی ہے http://goo.gl/CGR5yV


*****************************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 406