donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Adabi Khabren
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Nadeem Siddiqui
Title :
   Urdu Ke Mumtaz Sahafi Mushtaque Madni Ka Inteqal

 

اُردو کے ممتاز صحافی مشتاق مدنی کا انتقال


>ممبئی:۲۰ دسمبر(ندیم صدیقی)اُردو کے معروف صحافی ۵۵ سالہ مشتاق مدنی آج دوپہر>دورہ  ¿قلب کے سبب پونے میں انتقال کرگئے۔> مشتاق مدنی کا تعلق پونے ہی سے تھا۔ وہ ایک مدت سے پندرہ روزہ’ اصول‘ نامی>ایک اخبار پونے سے شائع کرتے تھے۔ مرحوم ملت کے تئیں نہایت دردمند دل رکھتےتھے۔


 بالخصوص ہند وستانی مسلمانوں کےلئے محبت اور درد سے ملی جلی کیفیت ان کے انمضامین میں محسوس کی جاتی تھی جو ’ اصول‘ کے ساتھ ملک کے دیگر اخبارات و جرائدمیں شائع ہوتے تھے۔ اکثر ان کی تحریریں اُردو ٹائمز میں بھی شائع ہوتی رہی ہیں۔> مشتاق مدنی نے انگریزی میں بھی ملت کے ممتاز افردا پر کئی کتابیںلکھی ہیں۔ جن>میں سید حامد، سید شہاب الدین اور ممتاز خان جیسے مشہور لوگ شامل ہیں۔ آج رات انھیں پونے ہی میں سپردِ خاک کیا گیا۔


*******************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 552