ایک شام ‘پر و فیسر وسیم بریلوی کے نام
نئی دہلی 18جون(پریس ریلیز) پرو فیسر وسیم بر یلوی کی عالم گیر مقبولیت اور اردو کے تئیں مخلصانہ کوششوں کے اعتراف میں امارات میں واقع’ انڈیااردو سوسائٹی ‘قطر کے زیر اہتمام بر صغیر کے نامور شاعر ‘پرو فیسر وسیم بریلوی کے اعزاز میں’ایک شام ‘پروفیسر وسیم بریلوی کے نام ‘کا21جون ‘شام 7:30بجے دو حہ شیرٹن ہو ٹل کے ’المجلس ہال‘’جشن وسیم بریلوی ‘کے تعلق سے میں عالمی مشاعرے کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔جس میں ہندوستان کے مایاناز شعرا شرکت کررہے ہیں جن میں منور رانا‘راحت اندروی‘شبینہ ادیب‘جوہر کانپوری ‘نصرت مہدی‘منصور عثمانی ‘سردار سلیم ‘جلیس شیرونی‘ساغر ترپاٹھی ‘شکیل اعظمی ‘جلیل نظامی ‘عتیق انظر ‘ابرا ر کاشف اور دیگر شعرا اپنا کلا م پیش کر یں گے۔
*************
|