donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Adabi Khabren
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Press Release
Title :
   Javed Iqbal Khan Airport Advisory Committee ke Member Namzad

جاوید اقبال خاں ایئرپورٹ ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر نامزد
نئی دہلی ۔8؍جون 2013 (پریس ریلیز) دہلی کی مقبول اور معروف مسلم شخصیت جناب جاوید اقبال خاں کو ان کی سماجی اور ملّی خدمات کے پیش نظر حکومت ہند کی جانب سے ایئرپورٹ ایڈوائزری کمیٹی لکھنؤ کا ممبر نامزد کیا گیا ہے۔ جس پر عام مسلمانوں میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ جاوید اقبال خاں برسوں سے دہلی میں سماجی اور ملّی کاموں کو انجام دینے کے لیے سرگرم ہیں جس کی وجہ سے ا نھوں نے اپنی ایک مخصوص پہچان بنائی ہے۔ وہ سیاسی میدان میں بھی کافی سرگرم رہے ہیں اور موجودہ وقت میں وہ مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی ج ناب چودھری اجیت سنگھ کی پارٹی راشٹریہ لوک دل سے وابستہ ہیں اور پارٹی کے دہلی صوبہ کی یونٹ کے جنرل سیکریٹری کے عہدہ پر فائز ہیں۔جاوید اقبال خاں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا ہے اور ایم بی اے مہاراشٹر کے ڈی آر کالج سے کیا۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اولڈ بوائز ایسوسی ایشن دہلی کے ایگزی کیٹیو کے ممبر بھی ہیں۔ جاوید اقبال خاں کے ایئرپورٹ ایڈوائزری کمیٹی لکھنؤ کا ممبر نامزد کیے جانے پر دہلی کی سرکردہ مسلم شخصیتوں جیسے جاوید رحمانی، ایم 
 
***************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 580