مفتی صدر عا لم کے انتقا ل پر مو لا نا شکیل قا سمی سے اظہا ر تعزیت
پٹنہ:20 فروری
فقہی بصیرت کے حا مل ، محقق عا لم دین مفتی صدر عا لم ابن ڈا کٹر حا فظ محمد خلیل مرحو م مو ضع عشو رہ ، بسفی ، مدھو بنی کے سا نحہ ارتحا ل پر مفتی صا حب کے چھو ٹے برا در حقیقی پر و فیسر مو لا نا شکیل قاسمی صا حب سے اظہا ر تعزیت کر نے وا لو ں کا سلسلہ جا ری ہے ۔ پرو فیسر فضل کبر یا سا بق صدر شعبہ عر بی پٹنہ یو نیور سٹی ، پرو فیسر قطب عا لم طبیہ کا لج پٹنہ ، شہنوا ز احمد خا ں ، ممبر بہا ر پبلک سر وس کمیشن پٹنہ، ڈا کٹر مشتا ق احمد پرنسپل ملت کا لج در بھنگہ ، پرو فیسر مسعو د الر حمان پرو فیسر انچا رج اور ینٹل کا لج پٹنہ سٹی ، پرو فیسر مصطفی سیماب ، پرو فیسر محمد نعما ن ، ڈا کٹرعلقمہ سلفی پرنسپل مسلم اسکو ل در بھنگہ ، مفتی ثنا ء الہدی قا سمی نا ئب نا ظم اما رت شر عیہ ، مو لا نا مصطفی صدیقی پرنسپل مدر سہ حمید یہ چھپرہ ، مو لا نا غفرا ن سا جدقاسمی چیف ایڈیٹر بصیرت آن لائن ڈاٹ کام ریا ض سعودی عرب کے علا وہ بہت سا ری شخصیتوں نے اپنے تعزیتی کلما ت میں مفتی صا حب کے انتقا ل کو نا قا بل تلا فی نقصا ن بتا تے ہو ئے کہا کہ وہ صا لح اقدا ر و روا یا ت کے امین ، اور وضع دار شخصیت کے نمو نہ تھے ۔ مو لا نا مر حو م کے لئے مو لا نا حسنین قا سمی نے جا معہ عا ئشہ نو ر چک میں، مو لا نا قیصر قا سمی نے مد ر سہ بشا ر ت العلوم کھرما میں، مو لا نا وصی احمدصدیقی قا سمی نے مدر سہ چشمہ فیض ململ میں ،اور مو لا نا عا بد حسین نے مدر سہ قدرتیہ شکری میں ایصا ل ثوا ب کا اہتما م کرا یا ۔ علا قہ میں مفتی صا حب کی مو ت پر بے حد افسو س کا ما حو ل بنا ہو ا ہے اور علمی حلقہ سو گوا ر ہے ۔
********************
|