donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Adabi Khabren
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Press Release
Title :
   Zee Salam Ne Chhodi Apni Chhap

 
 
 
 ز ی سلا م نے چھو ڑی اپنی چھا پ ۔
 
 
نا ظر ین کا بنا پسند ید ہ چینل ۔ رینکنگ میں نمبر و ن ۔ 
 
 
ما ہ ر مضا ن کو نیکیو ں کا مو سم بہا ر کہا گیا ہے ۔ا س مہینے میں وہ بند ے بھی عبا د ت گذا ر ہو جا تے ہیں جو عا م دنو ں میں عبا د ت سے دو ر ہو جا تے ہیں ۔ ا س ما ہ میں کی گئی ایک نیکی کا اجر کئی گنا بڑ ھا کر دیا جا تا ہے ۔ انہیں تما م با تو ں کو د ھیا ن میں ر کھتے ہو ئے ہند و ستا ں کے پہلے اور اکیلے اسلا مک چینل ز ی سلا م نے خو بصور ت اور عبا دا ت سے پر ایسے پر و گر ا م کا گلد ستہ اپنے نا ظر ین کی خد مت میں پیش کیا جسے بے حد حسن اندا ز کیسا تھ عوا م نے قبو ل کیا ۔ ر مضا ن المبا ر ک کے مو قع پر زی سلام کے حوا لے سے رو زے کے مسا ئل اور رمضا ن کے احکام و دیگر اعما ل پر مبنی معنیٰ خیز پر وگرام نشر کئے جا رہے ہیں ۔ ر مضان کی رو نق سے پورا چینل آ را ستہ ہے ۔ 
 
ایک عام ہند وستا نی رو زے دار کو دھیا ن میں ر کھ کر ز ی سلام نے ایسی پر و گرا منگ پیش کی جس سے کی ہر عمر کے رو زے دا رو ں کی پیا س بجھ گئی ۔ عو رتو ں ، بچو ں، بز رگو ں اور نو جو ا نو ں کیلئے خا ص پرو گرا م د کھا ئے جا ر ہے ہیں ۔ در س قرآ ن کی پیش کش سے نا ظر ین ثوا ب دا ر ین سے ما لا ما ل ہو رہے ہیں ۔ وہیں در س حد یث میں ر مضا ن المبا ر ک کی فضیلت بیا ن کی جا رہی ہے ۔ ر مضا ن آ ج میں الگ الگ شہرو ں سے رمضا ن کی رو نق صا ف نظر آ رہی ہے اور اسی پرو گرام کے دوران رو زے دارو ں کے بے شما ر سوا لا ت کا جوا ب دے رہے ہیں ملک کے جا نے ما نے علما ء کرام ۔ ر مضا ن میگز ین میں خا ص پکوا ن کیسا تھ سا تھ خاص خر ید ار ی اور رمضان میں کھا نے پینے کے انداز اور احتیا ط سے بھی رو زے دا رو ں کو واقف کرا یا جا رہا ہے ۔ جہا ن ِ نسو ان میں ما ہ صیا م کے دورا ن مستورات کے مسا ئل پر ہو رہا ہے تبا دلہ خیا ل ۔ جسے ملک کی خوا تین خو ب پسند کر ر ہی ہیں ۔ کھا نہ خزا نہ سے بھی پھو ٹ رہی ہے ر مضا ن کے خا ص پکوا ن کی خو شبو ۔ اپنے نا ظر ین کو د ن بھر کی ہلچل کا ہر رو ز سلا م آ ج ۔ رمضا ن کی رو ح تراویح کا بھی الگ الگ شہر وں سے ہو رہا ہے برا ہ راست نشر یہ ۔ شب کے آ خر ی حصے میں پرو گرام ر مضا ن مبا رک کو بھی خو ب پسند کر رہے ہیں ۔ را ت ڈ ھلتے ڈ ھلتے مکہ سے لا ئیو نشر یا ت دیکھ کر رو ز ہ دار ثوا ب سے بھر رہے ہیں اپنی چھو لی ۔ 
 
اسکے علا وہ سلام محفل اور قوا لی میں بھی فضلتو ں والے اس ما ہ مبا ر ک کے فضا ئل بیا ن کئے جا رہے ہیں ۔ الغر ض عبا دتو ں کے اس مو سم بہا ر میں ہند وستا ن کے مسلما نو ں کی عبا دتو ں میں شر یک ہے زی سلام اور ہمارے پیا ر ے نا ظرین بھی ہما ری کو ششو ں او ر محنتو ں میں بھر پور سا تھ دے رہے ہیں ۔ سحر ی ک وقت جب ایک ایک لمحے قیمتی ہو تے ہیں اور وقت کے دا من میں گنجا ئش نہیں ہو تی ایسے مو قع پر بھی نا ظر ین ہما رے سا تھ رہے ، یعنی سحر ی سے لیکر مکہ لا ئیو تک نا ظر ین کی نظر یںزی سلا م پر جمی ر ہی ہیں یہ ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ نا ظر ین کو ما نیٹر کر نے و الی ایجنسی ٹیم کی رپو رٹ ہے ۔ ٹیم رپو رٹ کے مطابق رمضان بھر زی سلام نمبر و ن بنا ر ہا ۔ 
 
اس کا میا بی سے خو ش ہوکر زی سلام کے بز نس ہیڈ انل آ نند نے کہا کہ ہما را کا میا بھی بھرا یہ سفر رمضان المبا رک کے بعد بھی جا ری رہے گا ۔ انہوں نے آ گے کہا کہ رمضان کے ٹھیک بعد اپنے خا ص پرو گرام کے علاو ہ کچھ نئے پروگرا م بھی زی سلام لیکر آ رہا ہے ۔ آ غا ز تر قی ، سفر زیا رت اور چرا غ ہند جیسے پرو گرام ۔ زی سلام کے ناظرین کو عید کے تحفے کی شکل میں پیش کئے جا ئیں گے ۔ انل آ نند نے چینل کی کا میا بی کا سہرا اپنے نا ظر ین اور پو ر ی ٹیم کے سر با ند ھا ۔ انہو ں نے کہا کہ خلو ص سے انجام دئے گئے ہر کا م میں کا میا بی حا صل ہو تی ہے ۔ تما م ہند وستا نیو ں کو رمضا ن المبا رک اور عید الفطر کی پر خلو ص مبا رک با د دیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اس پا ک مہینے میں نیک اعما ل نے ہی ہمیں کا مرا نی کی منز ل تک پہو نچا یا ہے ۔ 
 
 
******************
Comments


Login

You are Visitor Number : 795