donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Adbi Gosha
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Press Note
Title :
   Arts Council of Pakistan Karanchi Me Taslim Elahi Zulfi Ki Taqreeb Pazerai

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تسلیم الٰہی زلفی کی تقریبِ پزیرائی


کینیڈا کے مہمان ادبی اسکالر کو سحر انصاری‘ فاطمہ حسن‘ جاویدمنظر اور احمد شاہ کا  خراجِ تحسین

کراچی (خصوصی رپورٹ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے جرنل سیکریٹری احمد شاہ اور ان کے رفقائے کار نے کینیڈا سے تشریف لانے والے فنونِ لطیفہ کے ادبی اسکالر تسلیم الٰہی زلفی کے ساتھ ایک یادگار اور پرہجوم شام کا اہتمام اپنے کشادہ اور آراستہ آڈیٹوریم میں کیا۔جس میں شہر کراچی کے تمام معروف اہلِ قلم اور باذوق خواتین و حضرات نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ اس موقع پر صدرِ محفل پروفیسر سحر انصاری‘ انجمن ترقیٔ اردو پاکستان کراچی کی معتمدِاعزازی ڈاکٹر فاطمہ حسن‘ ڈاکٹر جاویدمنظراور احمد شاہ نے کینیڈا کے مہمان کو بھر پور خراجِ تحسین پیش کیا۔آخر میں مہمان تسلیم الٰہی زلفی نے اس والہانہ پزیرائی کے لئے اپنے میزبانوں اور مقررین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے تازہ کلام سے نوازا۔


٭٭٭

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 649