donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Political Articles -->> Articles On State Of India
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Osama Aaqil
Title :
   Azeem Ittehad Ki Shandar Jeet : Firqa Paraston Ka Moonh Kala


عظیم اتحا د کی شاندار جیت :فرقہ پرستوں کا منہ کالا


اسا مہ عاقل حافظ عصمت اللہ ،راگھونگر بھوارہ ،مدھوبنی

(بہار)

 

    بہار کے اسمبلی انتخاب نتائج پر پورے ملک کی نگاہیں مرکوز ہیں اور کسی کو یہ امید نہیں تھی کہ بہار میں بی جے پی کا یہ حشر ہوگا اس لئے کہ جس طرح وزیر اعظم مو دی اور امت شاہ اور ان کی کابینہ نے اسمبلی انتخابات میں ایری چوٹی کا زور لگایا اور فرقہ پرستی کے سہارے وہ اقتدار کی سیڑھیوں تک پہنچنے کی کو شش کر رہے تھے انہیں کامیابی نہیں ملی اور ان کی پارٹی شکست کھا کر منہ کے بل گر گئے - بی جے پی پارٹی اعلیٰ کمان کی طرف سے ریلیوں میں ایسے ایسے بیان بازی کے دوڑ آغاز ہوتا ہے کہ ایک عام آدمی جو تھوڑی بھی سمجھ بوجھ رکھنے والا تھا اسے یہ پسند نہیں آیا -

  بی جے پی قومی صدر غنڈہ آر ایس ایس کے چمچہ ، پا گل کتا کے بھاشن کی جھلکیوں سے اس نے ایک ریلی میں کہا کہ متروں اگر بہار میں بی جے پی ہار جا ئے گی تو شہاب الدین کو زیاد ہ خو شی ہو گی اور پاکستان میں پٹا کھے پھورے جائیں گے - آر ایس ایس کے پاگل کتا ملک کو بر باد کرنے والے فرقہ پرست ظالم مودی نے ایک بری ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیتش کا ڈی این اے خراب ہو گیا ہے - اس کے علا وہ ایک ما فیہ اور اوباش کے تیور میں بھاشن کرتے نظر آئے ششیل کمار مودی سوگر کے پلے نے کہا گائے کاٹنے والوں کو دس سال کی سزااور ایک لاکھ جر مانہ دینا ہو گا اسلئے بھا جپا کو جتا ئو - اس کے علا وہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے کتوں نے ملک میں ملک میں شر انگیز بیان سے بیان سے ملک کی سالمیت کو ہلا کت و بر بادی کے منظر نامے پہ لانے کی جتن میں کیاکچھ نہیں کیا مگر بہار کے عوام نے بتا دیا کہ ...!

 باطل کو ہم زیر کریں گے ظلم کا پنجہ مو ڑیںگے
 بیج جو نفرت کا بوئے گا اس کا سر ہم پھو ڑیںگے

    بہار کے عوام نے پوری بیداری کا ثبوت پیش کرتے ہو ئے صرف اپنی ریاست ہی نہی بلکہ پورے ملک کی فضا ں میں جمہوریت کا زندہ احساس جگایا ہے - بہار نے ہمیشہ سے انقلابی رول ادا کیا ہے ریاست بہار میں رہنے والوں کی گھر کی باندی ہے روز ہوش مندی کے سوتے یہیں سے پھوٹتے ہیں ، امت شاہ اور مو دی بلکہ بھگوا داسوںاور آر ایس ایس والوں کو بہار میں ایسا سبق پرھا یا ہے کہ اگر وہ اب بھی نہیں سدھرے تو پھر سیا سی موت کے لئے تیا ر ہو جا ئیں جو بھی جملے اور بیان بازی کی سیا ست کو فروغ دینے کی کوشش کریگا اسے ایسا ہی زور دا ر طمانچہ لگے گا مودی اینڈ کمپنی کا جو حشر ہوا ہے اور بہار کے عوام نے جس سیاسی شعور کا مظا ہرہ کیا ہے وہ یقینا میں دوسری ریاست کے لئے ایک مثال ہے - یہ جیت نیتش کمار ، راہل گاندھی ، لالو پرساد یادو ، اور سونیا گاندھی کی جیت ہے ، بہاری عوام کی جیت ہے ، سیکولر کی جیت ہے ، غریبوں کی جیت ہے کیوں کی ہم بہاری بلا تفریق مذہب کی دوستانا طرز پر رہنا پسند کرتے ہیں اس لئے ہم نے بلا تفریق سیکولر کے پودھے کو زندہ رکھا ہمارے اند ر کی یکتا ئی کو پرا گندہ کرنا غیر معمولی ہی نہیں بلکہ محال ہے - یہ نتا ئج فرقہ پرستوں کے لئے ایک سبق ہے جس سے سیکولر زم کو بڑھاوا ملتی ہے - یہ ہار این ڈی اے کی نہیں بی جے پی کے ساتھ ساتھ مودی کی ہار ہے ، امت شاہ کی ہار ہے اشوک سنگھل ، پروین توگڑیا ، یانی آ ر ایس ایس کے پاگل کتوں کی ہار ہے -

    ظالم مودی اپنے آپ کو ہیرو سمجھ بیٹھے اپنے آپ کو سب سے اچھا کہنے لگے مودی سے اسی فیصد لوگ نفرت کرتے ہیں بہار کے عوام نے تو بتا دئے بی جے پی بہار میں ، اب !اب کہاں سے! بقول شاعر ...!

 جس کھیت سے دہقا ں کو میسر نہ ہو روزی
 اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دوں

    ظالم مودی تو دعدے بہت کئے مگرپورا سفر کئے اگر یہ رویہ رہا تو ہر ریاست میں ان کو منہ کی کھانی پڑیگی اس لئے کہ بی جے پی کو آر ایس ایس کی زبان پر پا بندی لگانی ہو گی ملائم سنگھ بھی فرقہ پرست سے ملے ہو ئے تھے اس لئے تو عظیم اتحاد سے الگ ہو گئے مو قع سے فائدہ نہیں اٹھا پائے بے چارے ملائم سنگھ یادو سب سے زیادہ نقصان این سی پی کو ہوا ، گویا خود اپنے پیروں پر کلہاری مار لی بہار کے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ اور ثابت بھی کر دیا ہے کہ اس ملک میں چند سر پھرے لوگ فرقہ پرستوں کی نفرتیں یہاں پر وان نہیں چڑھ سکتی ہیں جس کی زندہ مثال بہار کے عوام ہے جنہوں نے متحد ہو کر کسی بھید بھائو کے فرقہ پرستوں کے زبر دست جھٹکے دئے ہیں -

    عظیم اتحاد کو اکثریت جتا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ فرقہ پرست اپنی لاکھ کوشش کے بعد بہار کے عوام میں نفرت کا زہر پھیلانے میں ناکا م رہے -اور شرم ناک ہار کا سامنا کرنا پڑا ، بہار کے چنائو کا اثر دوسرے صوبہ میں دیکھنے کی با ت ہے تو میرے خیال سے اس کا اثر یوپی ،بنگال ودیگر صوبوں تو ایسا نظر آئیگا کہ لوک سبھا کے خطراہ نظر آنے لگے گا ، بی جے پی کی ہار کی وجو ہات بہت ہی شدت پسند تنظیموں کے اشاروں پر چلنا مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا ، اقلیتوں کو نظر انداز کرنا ، فرقہ پرستی پھیلانا عظیم اتحاد کی جیت اس لئے ہوئی کہ بہار میں بہار لانے اور روشن مستقبل کا خواب دیکھ کر اس کو پورا کرنے کا حو صلہ رکھنے والے شخصیتیں نیتش کمار ، راہل گاندھی اور لا لو پرساد ہیں ، ظلم کو روکنے والے اور پہار سے ٹکرانے والے بی جے پی کو اوقات دیکھانے والے یہی شخصیتیں ہیں - فرقہ پرست گا ئے پہ سیاست کرنا چاہتے تھے مگر بہار کے ووٹروںنے دیکھا دیا کہ گا ئے کی ذبیحہ اور گوشت کھانے سے لیکر گائے کو مو ضو ع بنا نے والوں کے لئے نتیجہ میں گو بر ملا - فرقہ پرستوں کا عروج ہو چکا ہے اس کے زوال کا وقت آ گیا ہے سیکولرزم کا جو پھو ل بہار میں کھلا ہے عنقریب وہ سارے ہندوستان میں چھا جائے گا - عظیم اتحاد کی شاندار جیت سے بہار کے عوام نے فرقہ پرستوں کو منہ کالا کر دیا ہے -  

 سچ نے آنکھیں کھو ل دی اور اجا لا ہو گیا
 بہارمیں فرقہ پرستوں کا منہ بھی کالا ہو گیا

 

****************************

 

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 526