donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Eucational Article -->> Ilm O Fun
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Tibbi Fawaid Ki Hamil Qudrati Chattani Chashmi

طبی فوائد کی حامل قدرتی چٹانی چشمی 
 
جہاں ایک جانب دنیا نہایت غیر معمولی اور دلچسپ قدرتی عجائبات سی بھری پڑی ہی اور لوگ انہیں دیکھنی کی بعد دنگ رہ جاتی ہیں وہیں دوسری جانب ترک کی ایک مقام Pamukkale میں پائی جانی والی قدرتی چٹانی چشمی بھی کسی سی کم نہیں ہیں۔یہ چشمی قدرتی طورپر وجودمیں آئی ہیں اور ان خوبصورت چشموں کی وجود میں آنی کا باعث یہاں بہنی والا گرم اور معدنیات سی بھرپور پانی ہی جوکہ ان چٹانی گڑھوں میں بھرجاتا ہی اور اس کی بعد یہ مقام ایسا دلکش منظر پیش کرتا ہی جس کی مثال پوری دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔اس مقام کانام Pamukkalerبھی یہاں کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی اس کا نام ونی رکھا گیا pamukkale کی معنی "cotton castle" ہیں ا ور اسی ایک شاندار سفید محل سی تشبیہ دی گئی ہی۔ یہاں گرم چشمی کثرت سی موجود ہیں اور ان مشہور تھرمل پوں اور ان کی قیمتی تاریخ دنیا بھر کی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کئی ہوئی ہیں۔ اس جگہ کی ایک خاصیت یہ بھی ہی کہ معالجین مختلف 
امراض کی حامل افراد کر علاج کی غرض سی اس مقام پر کچھ وقت گزارنی کا مشورہ دی رہی ہیں۔ ان بیماریوں میں قابل ذکردل کی بیماری دوران خون کی مسائل ہانی بلڈ پریشر اعصابی عوارض گھٹیا ،آنکھ اور جلد کی بیماریاں اعصابی اور جسمانی تھکن ا ور عمل انہضام ہیں۔ pamukkale ترکی کی شہر Denizliواقع ہی Denizli کا مطلب Located by the sea ہی۔ اگر چہ یہ شہر کی کسی ساحلی علاقی کی قریب تو نہیں لیکن اس نام کی وجہ یہاں پائی جانی والی زیر زمیں پانی کی وسیع ذخائر ہیں۔ اس شہر میں ایک بڑی تعداد میں مختلف تہذیبوں کا رواج رہا ہی۔ جس میں قابل ذکر تہذیبیں فارسی یونانی رومیوں اور مسلمانوں کی ہیں۔ Pamukkaleہمیشہ سی ہی یہاں کی مقامی افراد کی لئی ایک خاص مقام رہا ہی۔ رومیوں نی یہاں موجود پہاڑوں پر ایک قصبی کی تعمیر کی جیسی Hierapolis کا نام دیا گیا۔ وہ ان پہاڑوں پر سی وادی کی دوسری جانب دیکھ سکتی تھی Hierapolisکا یہ قدیم مقام مندروں ا ور غسل خانوں پر مشتمل ہی جو کہ اس کی اہمیت میں اضافہ کرتی ہیں۔ Pamukkale جوکہ بیماریوں کی حوالی سی بھی مشہور ہی خاص طورپر جلد کی بیماریوں کی حوالی سی ا وریہاں اسی پر ایک روایت بھی کافی مقبول ہی کہ ایک مشہور فردکی مطابق “ ایک جوان لڑکی انتہائی بدصورت ا ورغیر شادی شدہ تھی اور کوئی اس سی شادی نہیں کرنا چاہتا تھا۔ ایک روز اس نی خود کشی کا ارادہ کیا اور اسی ارادی کو عملی جامہ پہنانی کی غرض سی ان چشموں میں چھلانگ لگادی اسی ان قدرتی پول کی گہرائی کا اندازہ نہیں تھا اور اسی وجہ سی اس کی جان بچ گئی۔ لیکن اس پانی کی باعث اب وہ ایک خوبصورت لڑکی میں بدل چکی تھی اس شہر کی وارث نی جب اسی دیکھا تو وہ اس لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوگیا ا ور جلد ہی دونوں کی شادی ہوگئی۔ لیکن اس پانی کی شفایابی کسی غیر مستند روایت کی محتاج نہیں ہی۔ یہاں تک کہ سائنس دانوں نی بھی اس پانی کی طبی فوائد کو تسلیم کیا ہی۔ 
 
*****************
Comments


Login

You are Visitor Number : 657