donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Islamic Articles -->> Islamiyat
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Ayeni Neyazi
Title :
   Aise Hain Mere Nabi

 

ایسے ہیں میرے نبی ؐ 
 
عینی نیازی
 
12
ربیع الا ول کو وہ بو ریا نشین با دشا ہ اس ہنگا مہ خیز د نیا میں تشریف لائے جنھوں نے فقیر ی میں با دشا ہی کی ، آپؐ  نے محبت کی تلوا ر سے ملکو ں کو ہی نہیں بلکہ دلو ں کو بھی فتح کر لیا ، آپؐ کے ما ننے وا لے ر شتہ اخو ت میں اس طر ح بند ھے جس طر ح دو ما ں جا ئے بھا ئی ، یہ  چیز بھی ا ٓپ ؐ کی ذا ت اقد سںہی کے سا تھ مخصو ص ہے کہ صر ف ا ٓپ ؐ ہی کی ز ند گی ہے جو پو ری کی پو ری با تما م و کما ل جز ئیا ت ا عما ل و کر دا رکے سا تھ محفو ظ ہے اور ہر حا ل کے ا نسا ن کے لیے آ ئینہ حق رہ نما لیے ، جس  میں اس کے خدو خال نظر آئیں تا کہ کسی شعبہ ز ند گی میں کسی دوسر ے رہنما کی ضرورت نہ پڑے آپؐ کے بچپن کو ہی دیکھ لیں ایک ایسے بیا باںدو رمیں ایک بچہ پید اہو ا جس کے سر سے با پ ، ما ں اور دا دا کا سا یہ عا فیت  بھی کمسنی میں ہی ا ٹھ جا تا ہی۔ ایک طر ف عر ب جہا لت کے دلد ل میں پڑا ہواہے اور دو سری طر ف جب اس بچے کا کوئی سر پر ست نہ رہا تو تعلیم و تر بیت کا کیا ذکر ، دا ئی حلیمہ کے پا س تھے تو ان کے بچو ں کو بکر یا ں چر اتے دیکھ کر ان کے کا م میں ان کا سا تھ دیا سن شعو رسے پہلے ہی چچا ابو طا لب کی غر بت دیکھ کر بد وں لڑکو ں کے سا تھ بکر یاں چر انے لگتے ہیں۔
 معا شر ہ ہر طر ح سے بگڑا ہو ا ہے ، بے حیا ی بد کلا می جزو زندگی بن چکی ہے ، اس ما حو ل میں رہ کربھی نہ کبھی جھو ٹ بو لا ، نہ بد کلا می کی ، نہ کبھی چوری کی بلکہ سر تا پا مجسم و شرم و حیا نظر آتے ہیں ۔ سچے اور دیا نتدار ایسے کہ دشمن بھی ’’ صادق و امین ‘‘کے لقب سے پکا رتے ہیں ،جو ان ہو تے ہیں مکہ کے تاجر وں کے ہا ں مزدو ری پر اور کبھی کبھی نفع میں حصہ پر کا م کر نا شر وع کر تے ہیں اس طر ح ۵۲ سال کی عمر تک کام کیا اس مز دوری میںکچھ حصہ ملتا تھا ، جو یقینا بہت کم تھا اپنی گذورو اوقات کر تے ہیں اسی پر شا کر نظر آتے ہیں مکہ کی ایک ما لدا رخا تو ن ان کی ایما ندا ری سے متا ثر ہو کر نکا ح کا پیغا م بھیجتی ہیں ،آپ ؐ کے پا س کچھ نہیں اس لیے چچا ابو طا لب نے بھی جو خطبہ حضرت خد یجہ ؓ کے ساتھ آپؐ کے نکا ح کے مو قع پر دیا اس میں حضورؐ کے اخلا ق اور شرا فت کے ذکر کے ساتھ اس بات کا ذکر بھی تھا کہ دو لت دنیا آپؐ کے پا س نہیں ، آپ کے کنو ار ے رہنے کی ایک دلیل یہ بھی تھی آپکے پا س ما ل و زر نہ تھا ،ور نہ عرب میں نو جوا ں 16 سے 17سال میں شا دیا ں کر لیتے تھے ۔ شا دی کے بعد دس سال آپ ؐ خود با زار میں تجا رتی لین دین کر تے ہو ے ملتے ہیں بی بی خد یجہ ؓ اور قریش کے دوسرے تا جر وں کا مال لے کے سفر تجارت کر تے ہیں اور اپنی اجرت حاصل کر تے ہیںچا لیس سال کی عمر میں پہلی و حی نا زل ہو تی ہے قر یش کی طر ف سے ظلم کے پہا ڑ تو ڑے جا تے ہیں مگر پا ئے ثبا ت میں لغر ش نہیں آتی اپنے چچا ابو طا لب سے فرما تے ہیں ’’ اگریہ لو گ میرے ایک ہا تھ پر سور ج اور ایک پر چا ند رکھ دیں تو بھی میں حق کے اعلا ن سے با زنہ آوں گا ‘‘ سا لہا سال کے ظلم وستم اور تکلیفوں کے بعد بھی کبھی ایک لمحہ کو ما یو سی آپ ؐکے دل میں جگہ نہ بنا سکی ۔حضرت عا ئشہ ؓ فر ماتی ہیں کہ’’مد ینہ کے زما نہ قیا م کے دورا ن حضور ؐ نے کبھی دو وقت سیر ہو کر کھا نا نہ کھا یا ‘‘۔
 
 آپؐ جو وعدہ کرتے اسے پو را کر تے ،سچا ئی اس درجہ تھی کہ دشمن بھی جھو ٹا نہ کہ سکے ،سادگی طبیعت بے انتہا تھی ،کھا نے پینی، اٹھنے بیٹھنے ، رہنے سہنے میں ذرا تکلف نہ تھا ۔گفتگو فرماتے تو ٹھہر ٹھہر کر کبھی بے ضرورت با ت نہ کر تے ہنسی آتی تو مسکرا دیتے ۔ نما ز میں سرا پا نیا زبن جا تے ، نر م دل اتنے کہ کسی کی تکلیف دیکھی نہ جا تی ۔ غر ض کہ جس پہلو سے دیکھیے ایک مکمل ذات کا صیح پیکر ۔
اگر ٓاج کی زندگی میں ہد ایت لینی ہوتوآپؐ ہر شعبہ زند گی میں نمو نہ بن کر ہماری ہدا یت کر تے ہوئے نظر آتے ہیں کہ بچہ اور نو جو ا ن آپؐ کی ابتدا ئی زند گی سے سبق لے ، مزدور دیکھنا چا ہیں تو خند ق اور مسجد نبو ی کے مز دوروں کے سر دار کو ضرور دیکھیں ، زا ہد و عا بد درس لینا چا ہیں تو غا ر حر اکے متعکف کو دیکھ لیں ، خطیب دیکھنا چا ہیں خطبہ حجتہ الو دا ع دیکھ لیں، اگر کسی فو جی افسرکو طر یقہ جنگ کے اصو ل سیکھنا ہو تومیدان بدر اور خندق کے اعلی افسر کو دیکھ لے ، امرا  لیڈر اور سیا ست داں اپنا ناچا ہیں تو مد ینہ کی مثا لی زند گی کو اپنے لیے مثا ل بنا لیں ، غر یب ومسا کین  مد ینہ کے فا قہ کر نے وا لے کا ئنا ت کے مالک کی ہمت وعز م سے حا لا ت کا مقابلہ سیکھیں ۔ غر ض زند گی کے ہر شعبے میں آپ ؐ نے ہد ا یت کا سا مان پید ا کر دیا جو ہما رے ہر دور کے ہر عمر کے اور ہر طبقے کے لیے مثال کا در جہ ر کھتی ہی۔
 
     ان کی تعر یف اور خو بیو ں میں یہ ایک چھو ٹا سامضمون ا سی طر ح ہے گو یا چھو ٹا منہ اور بہت، بہت بڑ ی با ت اور میں سو چنے پر مجبو رہو ں کہ ا گر آ پؐ نہ  ہوتے ہم تمام دنیا کے انسا ن جہا لتوں کے اند ھیرو ںمیں بھٹک رہے ہو تی۔ہما ری دنیا اور آخرت دو نو ں بر با دتھی کہ بحثیت عورت ہمارے لیے عو رتوں کے حقو ق کی صیح نگہبا نی آپؐ نے فر مائی آ پ ؐ نے معمو لی غلا موں کی زند گی میںخود مختاری کی نئی رو ح پھو نک دی میری بات سے ا ٓپ سب ہی اتفاق کر یں گے کہ اقوا م متحدہ کے انسانی حقو ق کے تما م اصول وضوابط آنحضرت ؐ کے بتا ئے ہو ئے ہیں  اورخطبہ حجتہ الو داع کی تعلیمات کا مظہر ہیں یہ چیز بھی آپ ؐ کی ذات اقدس ہی کے ساتھ مخصوص ہے کہ انسا نی تا ریخ  میں صرف آپ ؐ ہی کی زند گی ہے جو پو ری کی پوری با تما م وکما ل جز ئیا  ت حا فظہ میں ُذہن و فکر ُ میں صفحات کا غذ  پر، بلکہ اعما ل وکردار تک میں محفو ظ ہے قدرت کے جا نب سے اس تحفظ میں یہ راز بھی مخفی ہے کہ ہر عمر اور ہر حال کے انسان کے لیے آئینہ رہ نما ہے آج ہم تما م مسلما نوں کو ان ہدایات پر جو آج سے تقریبا پندرہ سو سال پہلے دی گئی تھیں پیش نظر رکھ کر اپنے حالات کا جا ئزہ لینا چا ہیے جب میں آپ ؐ کی تما م صفا ت پر نظر ڈا لتی ہو ں کہ آپ ؐ کیسے معا شرے کے فرد تھے لیکن ! آپ ؐ کیا ہو گئے توآپ ؐ مجھے دنیا کی سب سے خوبصو رت اور عزیز ہستی دکھائی دیتے ہیں اور میں دل کی گہر ائی سے کہتی ہو ںکہ ایسے ہیں میر ے  پیارے نبی ؐ ۔ 
عینی نیا زی
++++
Comments


Login

You are Visitor Number : 857