donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Eucational Article -->> Maloomati Baaten
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Forum Desk
Title :
   Cancer Ka Dushman-Co Co

 

کینسر کا دشمن- کوکو 


    نیو یارک کی کارنیل یونیورسٹی کے سائنسی ماہرین کے بموجب گرم کو کو کے استعمال سے کینسر جیسے خطرناک  مرض سے حفاظت ہوتی ہے۔ فوڈ کیمسٹری کے پروفیسر جانکی کی نگرانی میں سائنس ماہرین کی ایک ٹیم نے گرم چاکلیٹ مشروب کو کینسر سے مزاحمت اور گرین ٹی ، بلیک ٹی اور ریڈوائن کے مماثل بتایا ہے۔ ماہرین کے مطابق کو کو میں اینٹی ایکسڈنٹ زیادہ ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ اینٹی ایکسیڈنٹ جسم میں کینسر کے محرک فری ریڈ یکلس سے مزاحم ہوتا ہے۔ فری ریڈ یکلس جسم میں خود بخود پیدا ہوتا ہے۔ یہ اگر جس میں زیادہ مقدار میں جمع ہوجائے تو کینسر کاسبب بن سکتا ہے۔ چنانچہ اس سے بچائو کیلئے جسم کو اینٹی ایکسیڈنٹ کی ضرورت پیش آتی ہے جوکہ پھلوں ، سبزیوں اورکوکوسے حاصل ہوتا ہے، لیکن اس کے لئے کوکو کا زیادہ استعمال بھی نقصان دہ ہے۔ لہذا اینٹی ایکسیڈنٹ کی کمی دورکرنے کیلئے پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال بہتر ہے۔ 

****************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 500