donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Eucational Article -->> Maloomati Baaten
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Forum Desk
Title :
   Zaitoon Ka Istemal Karen Beemariyon Se Door Rahen

 

زیتون کا  استعمال کریں بیماریوں سے دوررہیں 

 

    قدیم یونان کے لوگ زیتون کو امن کے نشان کے طورپر استعمال کرتے تھے تاہم یہ پھل اپنی غذائیت کے اعتبار سے بھی بے حد اہم ہے ، اسپین کے سائنسی وطبی ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ زیتون کا تیل آرتھرائٹس اور دل کے امراض کا باعث بننے والے جین کو ناکارہ کردیتا ہے۔ محققین کے مطابق زیتون کے استعمال کے صحت سے جڑے فوائد دراصل اس کے کئی بیماریوں سے جڑے جین میں تبدیلی لاکر اور ناکارہ بنانے سے ہی سامنے آتے ہیں۔ کھانوں میں زیتون کے تیل کا استعمال خون میں موجود شکر اور چکنائی کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتا اور جسم میں بیماریوں کے خلاف مدافعتی نظام کو بھی مستحکم بناتا ہے۔ ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں 100ایسے جینز کا مطالعہ کیا جوجسم میںمختلف اقسام کی بیماریوں کو بڑھاوا دیتے ہیں تاہم زیتون کے تیل کے استعمال سے یہ کمزور اور ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ 

**********************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 515