حضرت قائدآعظم کے یوم پیدائش کے موقعے پر آل انڈیا مسلم لیگ کے تاریخی اجلاس پٹنہ منعقدہ 1938 کی ایک یادگار تصویر پیش خدمت ہے، اسی اجلاس کے پہلے شیشن میں عزیز ملت سر عبدالعزیز بار ایٹ لا نے سپاس نامہ پیش کرتے ہوئے پہلی بار "مسٹر محمد علی جناح" کو "قائد آعظم" کے لقب سے مخاطب کیا تھا، پھر کیا تھا پورا پنڈال "قائدآعظم کے نعروں سے گونج اٹھا۔
ریحان شاہ
***********************
|