donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Eucational Article -->> Maloomati Baaten
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Dawaton Mein Shirkat Ke Sath Wazan Mein Kami Kaise Mumkin Hai

دعوتوں میں شرکت کےساتھ وزن میں کمی کیسے ممکن ہے؟
 
جو لوگ اپنا وزن کم کرنےکی کوشش کررہے ہوتے ہیں انہیں عام دعوتوں یا شادی بیاہ کی تقریبات میں شرکت کرنا بعض اوقات بہت مہنگا پڑجا تا ہے کیونکہ وہاں انواع واقسام کھانے لذت کا م ودہن کی ترغیب دی رہی ہوتی ہیں تاہم ریسرچرز نی اب ایسی صورت حال میں بسیار خوری سی پرہیز کرتی ہوئے دبلا رہنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ نیویارک میں کورنے یونیورسٹی کی ڈاکٹر برائن وان سنک کا یہ مشورہ ہی کہ بوفی یا ایسی دعوتوں میں جہاں ڈھیر ساری گونا گوں کھانی رکھی گئی ہوں، وہاں ڈائٹنگ کرنی والی افراد کو چاہئی کہ وہ سب سی پہلی تو اپنی ہاتھ میں چھوٹی پلیٹ پکڑیں اور پھر کسی بھی کھانی کا انتخاب کرنی سی پہلی تمام پکوانوں پر طائرانہ نظر ڈالیں تاکہ انہیں معلوم ہوجائی کہ کیا کیا چیزیں ڈائننگ ٹیبل یا دستر خوان پر سجائی گئی ہیں۔ انہوں نی بعض بوفی دعوتوں میں بہت سی دبلی پتلی افراد کو دیکھا تھا اور وہ جاننا چاہتی تھی کہ اس قسم کی صورت حال میں ان لوگوں کا طریقہ¿ کار کیا ہوتا ہی۔ لہٰذا انہوں نی امریکہ بھر میں پھیلی ہوئی ان چینی ریستورانوں میں جہاں بوفی میں 22 مختلف اقسام کی کھانی پیش کئی جاتی ہیں، 300 افراد کی کھانی کی طور طریقوں کو جانچنی کی لئی 30مبصرین کی ڈیوٹی لگائی۔ ان مبصرین نی پہلی تو مدعوئین کی باڈی ماس انڈیکس کا اندازہ لگایا اور پھر یہ دیکھا کہ وہ لوگ پکوانوں کی سامنی کس قسم کا رویہ اختیار کرتے ہیں۔ اس دوران مبصرین نے یہ بات بھی نوٹ کی کہ یہ لوگ بوفی سی کتنی فاصلی پر بیٹھی ہوئی تھی؟ انہوں نی چھری کانٹی استعمال کئی تھی یا چوپ اسٹکس (Chopsticks) کا سہارا لیا تھا؟ اور دوبارہ کھانا لینی کی لئی وہ کتنی بار اٹھ کر گئی؟ ڈاکٹر وان سنک نیےاس ریسرچ کی نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ عام طور پر دبلی پتلیےافراد پلیٹ میں کھانا نکالنے سے پہلےتمام کھانوں کا اچھی طرح جائزہ لیتے ہیں اور پھر اپنی لئی چیزیں منتخب کرتے ہیں جبکہ بھاری بھرکم افراد پلیٹ پکڑ کر ہر کھانے کی پاس پہنچنیے کی کوشش کرتے ہیں۔ مبصرین نیےیہ بھی دیکھا تھا کہ دبلی پتلی کھانا کھانی والی افراد میں سات گنا زیادہ امکان اس بات کا ہوتا ہی کہ وہ بڑی پلیٹوں کی بجائی چھوٹی پلیٹوں کا انتخاب کریں گی ۔ انہوں نی 
 
یہ بات بھی نوٹ کی کہ بھاری بھرکم افراد دبلی لوگوں کی مقابلی میں اوسطاً بوفی سی 16فٹ قریب ہوکر بیٹھتی ہیں۔ فربہ لوگوں نے کھانا چبانی میں کم وقت صرف کیا تھا اور وہ نسبتاً تیز رفتاری سی نوالہ حلق سی اتار رہی تھی۔ ڈاکٹر وان سنک نی بتایا کہ سب سی دلچسپ بات یہ نوٹ کی گئی جو لوگ اس قسم کی حرکتیں کررہی تھی وہ گویا لاشعوری طور پر سرزد ہورہی تھیں کیونکہ وہ طویل عرصی سی ایسا ہی کررہی تھی اور یہ ان کی عادت بن چکی تھی۔ میل آن لائن میں شائع ہونی والی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ امریکہ میں چونکہ کھانی کی پورشن بہت بڑی ہوتی ہیں اور وہاں سب کچھ کھا پی سکتی ہیں وہاں بوفی کا رواج عام ہی اس لئی برطانوی باشندی جب امریکہ میں دو ہفتی کی چھٹیاں گزار کر واپس وطن آتی ہیں تو ان کا وزن 8 پونڈ بڑھ چکا ہوتا ہی۔
*******************
Comments


Login

You are Visitor Number : 577