donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Personality
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Fariyad Azer
Title :
   Shahbaz Nadeem Zeyayi

 

شہباز ندیم ضیائی
 
فریاد آزر
 
 
 
 
 
 photo Shehbaz-1_zps451b85dd.jpg
 
شہباز ندیم ضیائی دہلی کے معروف شاعر ہیں۔ ان کے سات شعری مجموعے منظرِ  عام پر آ چکے ہیں۔ انھیں بہت سارے ادبی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔بقول قتیل شفائی مرحوم  "شہباز ندیم شاعر بھی ہیں، انسان دوست بھی ہیں اور عشق کے ہم سفر بھی۔اور یہ سب خصوصیت ایک شخص میں جمع ہو جائیں تو اسے نظر انداز کرنے والے لوگ خود نظر انداز ہو جاتے ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ میرے ساتھ بھی اس قسم کا سلوک روا  رکھا جائے۔ میں صاف صاف لفظوں میں کہہ دینا چاہتا ہوں کہ مجھے شہباز ندیم اچھے لگتے ہیں،ان کی شاعری اچھی لگتی ہے کہ وہ دنیا کو حسن شناس نظروں سےدیکھتے ہیں اور اپنی دنیا کو حسین بنائے رکھتے ہیں۔"
 photo Shehbaz-2_zps0640fdc5.jpg
نمونہء کلام
 
ہم فقیروں کا زمانہ سے تعارف کیسا
تم برتنے لگے شہباز تکلف کیسا
اس برس بھی وہ ملا ہم سے بچھڑنے کے لئے
اس برس بھی ہمیں نقصان ہوا اف کیسا
ہجر خمیازہ ء الفت ہے تو پھر عشق زدو
اپنی تنہائی پہ اظہارِ تاء سف کیسا
کوہساروں کا  تسلسل ہو  کہ ہو جادہء دل
اب نکل آئے سفر پر تو توقف کیسا
تجھ کو کیا علم کہ شہبازؔ ہمیں جانتے ہیں
دشتِ تنہائی کا گزرا ہے سفر اف کیسا
++++++++++++++
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 680