donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Tajziyati Mutalya
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Dr. Monazir Ashiq Harganvi
Title :
   Dil Kitab : Mozaffar Eeraj

ڈاکٹرمناظرعاشق ہرگانوی
 
دل کتاب: مظفرایرج
 
مظفرایرج کی فکری رہ گذردل کے راستے سے ہوکر گذرتی ہے اور وقت کی نشاندہی کرتی ہوئی روح تک پہنچتی ہے۔ دل کتاب میں حمد نعت، شب معراج منقبت اورمتفرقات کے ساتھ غزلیں شامل ہیںجن میں سادگی، بانکپن ،پابستگی دل گداختگی اور فن کی ندرت سبھی کچھ ہے۔ اتنی جہتوںمیں ان کی پہچان غزل گوکی ہے غزلوں میںان کی آبداری اور تازہ کاری کی چمک اور دمک دورسے دیکھی جاسکتی ہے۔ ہزار شیوگی اور صدہزار عشوہ زیبی ورعنائی سے وہ ذات کائنات کی آشنائی تک پہنچتے ہیں اور جمالیاتی قوس وقزح کی رنگینی بکھیرتے ہیں ساتھ ہی جذبے کی حرارت وحلاوت سے احساس کی سحرآفرینی کوتغزل کاترجمان بناتے ہیں۔ ؎؎
+کارن کچھ لکھوی گاخط میں نہ آنے کے +کچھ ای میل سے سمجھائوں گاشام ڈھلے
+جسموں میںحائل تھی کپڑوں کی دیوار+ان کے دلوں میں فاصلہ لمباچوڑاتھا
+جس شہر میں بدھ ہونہ ہو برگدنہ ہی ایرج+اس شہر کے دل میں ہواجالا نہیں لگتا
+بھوگ لی میں نے اکیلے وقت کی بے چارگی+حظ مجھے ہرپل کامیراہمسفردے کرگیا
مظفرایرج نئے رنگ وآہنگ سے روشناس کراتے ہیں اور زندگی اور دلی جذباتی کیفیت کوسوچ استعارے کامنبع ومحوربناتے ہیں۔
 
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 361