donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Literary Articles -->> Tajziyati Mutalya
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Dr. Monazir Ashiq Harganvi
Title :
   Nazm Nigaran : Sahil Ahmad

ڈاکٹرمناظرعاشق ہرگانوی
 
نظم نگاراں :ساحل احمد
 
ساحل احمد اپنے عہد سے آگاہ ہیں جس سے نبردآزمارہتے ہیں اور شاعری اور تنقید لکھ کر اور اک کا ثبوت دیتے ہیں۔ جہاں وہ جدت سے کام لیتے ہیں ،روایت کے پاسدار ہیں وہیں نئی جہات کی بھی تلاش کرتے ہیں اور تاریخی شعورکا پتہ دیتے ہوئے قلم کی قوت کی اور زندہ تحریرکی آشنائی فراہم کرتے ہیں کتاب نظم نگاراں میں ولی درد مومن، ظفر ،غالب ، آتش امیر مینائی ، داغ حسرت، فانی ، یگانہ، اصغر، جگر عزیز لکھنوی فیض ، جذبی ناصر کاظمی، شکیل بدایونی، مجروح ،قتیل شفائی، خماربارہ بنکوی، قلی قطب شاہ ،نظیر ،حالی،اکبر، چکبست ، اقبال، صفی لکھنوی، جوش، جمیل مظہری، پرویز شاہدی، وامق جونپوری ، مخدوم، جاں نثار اختر سودا، ذوق، انیس دبیر، میر حسن اور دیا شنکر نسیم کی نظمیہ شاعری کا جائزہ ہے۔ ادب کامال ومتاع تنقیدی اندازمیں سمیٹنے کا یہ انداز ساحل احمد کا اپنا ہے۔ ان کی سخن سخجی وفہمی میں تہذیبی رمزیت تو ہے ہی وسیع النظری اور ہم رشتگی بھی ہے فکر کااجتہادی چراغ وہ نئی قوت اور نئی شان سے جلاتے ہیں۔
 
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 354