کرامت اللہ غوری صاحب کے تحریر کردہ شخصی خاکوں کی حال ہی میں دلی سے شائع ہوئی دلچسپ کتاب "بار شناسائی" پر جناب رضا علی عابدی کا تبصرہ ملاحظہ ہو جو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا ہے۔
راشد اشرف کراچی سے