donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Women -->> Women Page
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Forum Desk
Title :
   Tri Cycle : Bachchon Ka Achha Khilauna

 

ٹرائی سائیکل : بچوں کا اچھا کھلونا 


     سائیکل کی سواری بچوں کیلئے جہاں ایک کھیل ہے وہاں یہ ان کیلئے بہت اچھی ورزش بھی ہے۔ کسی شخص کو جب بچپن سے ہی سائیکل چلانے کی عادت ہوجائے تو پھر وہ بڑے ہوکر بھی اس کو جاری رکھتا ہے۔ آج ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ چند گز کا فاصلہ طے کرنے کیلئے بھی گاڑی یا موٹر سائیکل کے محتاج ہوگئے ہیں۔ 

    آج اگر ہم چھوٹے چھوٹے فاصلوں کیلئے گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کا استعمال چھوڑدیں اور پیدل یاسائیکل پر سفر کرنا شروع کردیں تو روزانہ ہزاروں لیٹر پٹرول کی بچت کے علاوہ اعلیٰ معیار کی صحت بھی حاصل ہوسکتی ہے۔ ٹرائی سائیکل صرف چھوٹے بچوں میں ہی مقبول نہیں ہے بعض بڑے بچے بھی ٹرائی سائیکل صرف چھوٹے بچوں میں ہی مقبول نہیں ہے بعض بڑے بچے بھی ٹرائی سائیکل چلاتے ہیں۔ 

    والدین اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دلانے کے ساتھ ساتھ ان کی اچھی تربیت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے، وہ خاص طورپر یہ اہتمام کرتے ہیں کہ وہ اسکول میں یا اسکول کے بعد کسی نہ کسی ایسی سرگرمی میں ضرور شریک ہوں جس سے ان کی اچھی تربیت ہو۔ اس کیلئے وہ سائیکلنگ کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ بچے چھوٹے ہوں یابڑے ، لڑکے ہوں یالڑکیاں انہیں سائیکل چلانا ضرور آنا چاہئے اور پھر ہر روز سائیکل چلانا بھی چاہئے تاکہ ان کی صحت اچھی رہ سکے۔

*******************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 441