میں نے ہی کیا نکالی تھی یہ رہگزر کبھی تکتی ہے رہگزر مجھے اور رہگزر کو میں دنیا بڑی ہے اسکے مسائل بڑے بڑے اس مخمصے میں بھول گیا اپنے گھر کو میں ******