آج کل کیا کیا کرشمے آدمی کے ساتھ ہیں دل کسی کے ساتھ تلواریں کسی کے ساتھ ہیں بھیڑ کوئی ہو ، تماشا کوئی ، ہنگامہ کوئی خوف کے مارے ہوئے ہیں ، ہر کسی کے ساتھ ہیں ******