donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Abbas Tabish
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* نہ تجھ سے ہے نہ گلہ آسمان سے ہو گا *

نہ تجھ سے ہے نہ گلہ آسمان سے ہو گا

تیری جدائی کا جھگڑا جہان سے ہو گا

تمہارے میرے تعلق کا لوگ پوچھتے ہیں

کہ جیسے فیصلہ میرے بیان سے ہو گا

اگر یونہی مجھے رکھا گیا اکیلے میں

برآمد اور کوئی اس مکان سے ہو گا

جدائی طے تھی مگر یہ کبھی نہ سوچا تھا

کہ تو جدا بھی جدا گانہ شان سے ہو گا

گزر رہے ہیں میرے دن اسی تفاخر میں

 
Comments


Login

You are Visitor Number : 376