نعتیہ قطعہ
حبِ نبیؐ کی دولت صل علیٰ محمدؐ
لے جائے تا بہ جنت صل علیٰ محمدؐ
طرزیؔ خدا نے چاہا تو مغفرت بھی ہوگی
پڑھتے رہو بہ کثرت صل علیٰ محمدؐ
عبدالمنان طرزی
Mah: Faizullah Khan
Laheria Sarai, Darbhanga
Mob: 9431085811
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………