* امیر ہو کہ گدا لَا اِلٰہَ اِلَّا ا *
حمدیہ قطعہ
امیر ہو کہ گدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہو سب کے لب پہ سدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کہو خلوص و عقیدت سے تم بھی اے افضل
کہ ہر طرف ہے صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
محمد افضل خان
76/4, Sri Nath Porel Lane, Belilious Road, Howrah-1
Mob: 9231615201
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|