* ملالہ ےوسف کے واسطے جہاں کو ملال ہ *
ملالہ کا ملال
ملالہ ےوسف کے واسطے جہاں کو ملال ہے
طلبات تنظیم کے لئے ملالہ کی تنطیم کال ہے
امریکہ ہو یا کہ برتانیہ سب اسکے ہمدرد ہیں
یہ دشمنِ ملک مذہبِ اسلام کے لئے زوال ہے
سترہ برسیِ ملالہ کسی کو کیا دے پائے گی
ملکِ جہاں کو اس جان کا کیوں خیال ہے
سونچو! فلسطین پر اسرائیل کے جان لیوا حملے
بچے، بوڑھے اور ان میں جوان و جمال ہے
ان پر ہمدردانہ نظر کیوں نہیں پرتا
انسانیت کے اعلی ملکوں سے یہ سوال ہے
اس دور میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا
اللہ کی ڈوری پکڑ، پھر نہ کوئی ملال ہے
ربّ العزت کے نظر میں وہی اعلی ہے فریدیؔ
جو حضور کی پیروی کرے بشر میں بلال ہے
****
|