donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Azeez Belgaumi
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* سورۂ فیل *

سورۂ فیل


 منظوم ترجمہ

 عزیز بلگامی…بنگلور09845291581

( شروع)نام سے اللہ کے( ہو سورۂ فیل)
(وہی ہے) الرحماں ، الرحیم(وربِّ جلیل)
کَیا تم نے دیکھانہیں، کیسے( اک ذلیل کے ساتھ
تمہارے رب نے کیاصاحبینِ فیل کے ساتھ
کَیا…!اُن کے دائو کو اُس نے نہیں کِیا تبدیل ؟
نہیں کَیا!کر دیاپھراُن کی چال کی تضلیل؟ 
پھر اُن پہ جھنڈ پرندوں کے بھیجے اُس نے (معاً
تھے اُن پہ کنکریاں گِل کی پھینکنے میں مگن  
پھر) اُس کے بعد( کِیا اُس نے) اُن کو کچھ ایسا)
کہ جیسے چھوڑا ہوا …ہو… اناج کا بھوسا

٭٭٭

 
Comments


Login

You are Visitor Number : 415