غزل
ڈاکٹر جاوید جمیل
سچا ہوں کڑوا ہوں
پکّا ہوںمیٹھا ہوں
سیدھا ہوں رسوا ہوں
آ جاؤتنہا ہوں
کیسے سنوںبہرا ہوں
روند مجھے رستہ ہوں
خوب ستا تیرا ہوں
بن تیرےمیں کیا ہوں
سن بھی لے مژدہ ہوں
دوست ہوں گوکڑوا ہوں
اے ساقی پیاسا ہوں
کھل مجھ میں گملا ہوں
تنہا تھا تنہا ہوں
پڑھ جاوید نامہ ہوں
۸۸۸۸۸۸۸۸