نعتیہ قطعات
ایمان کی ضیا ہے صل علیٰ محمدؐ
جلوہ لٹا رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہے ماند اِس کے آگے دنیائے کہکشاں بھی
یوں جگمگا رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………