نعتیہ قطعات
سینے میں ضو فگن ہو صل علیٰ محمدؐ
امید کی کرن ہو صل علیٰ محمدؐ
دیوانۂ محمدؐ رخصت ہو جب جہاں سے
تو نقش برکفن ہو صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………