نعتیہ قطعات
ورد اِس کا اس قدر ہو صل علیٰ محمدؐ
وقفِ دل و نظر ہو صل علیٰ محمدؐ
یہ آرزو ہے میری جب وقتِ نزع آئے
یارب زبان پر ہو صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………