نعتیہ قطعات
بر عرش یہ لکھا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر حرف نور کا ہے صل علیٰ محمدؐ
جلووں سے اُس کے روشن ہے کائنات ساری
خورشیدِ پُر ضیا ہے صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………