نعتیہ قطعات
پڑھتا ہوں باعقیدت صل علیٰ محمدؐ
ہے وجہِ خیر و برکت صل علیٰ محمدؐ
مشتاق میرے دل کو اِس بات کا یقیں ہے
ہے باعثِ شفاعت صل علیٰ محمدؐ
مشتاق دربھنگوی
Akhbar Mashriq
12 Dargah Road, Kolkata-700017
M: 8013089694 / 9674576690
Email: "mushtaqued786786@gmail.com"
……………