donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shahid Jameel
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* مجھے افسوس نہیں کہ وہی تم نے کیا! *
روایت

مجھے افسوس نہیں کہ  وہی تم نے کیا!
اور حیرت بھی نہیں اس پہ ، کہ جو کچھ بھی ہوا!
تم نے جو کچھ بھی کیا، سب ہی کیا کرتے ہیں
لوگ تو یوں ہی بس ایسوں کا گلہ کرتے ہیں
میں گلہ کیوں کروں، میں لوگوں میں شامل کب ہوں
تم کوئی شمع سہی، میں کوئی محفل کب ہوں
تم نے تو دنیا بسائی ہے حقیقت کے لئے
رہ گئے خواب مرے، میری ضرورت کے لئے
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 392