donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Dil Shahjahanpuri
Poet
--: Biography of Dil Shahjahanpuri :--

 

Hakeem Zameer Hasan Khan, pen name Dil Shahjahanpuri was a Janasheen (protege) of Hazrat Ameer Minai. Born in Shahjahanpur in 1875, his prominent compilations include Nagma-e-Dil and Tarana-e-Dil. He passed away in 1959.

 

 

 دل شاہجہاں پوری 
 
خودنوشت
 
نام حکیم ضمیر حسن خاں دل شاجہاں پوری، ابن احمد حسن ابن جمال الدین عرف قدرت علی خاں، فارسی کتب درسیہ کی تکمیل کے بعد عربی تعلیم کا آغاز ہوا۔ صرف و نحو سے فارغ ہونے کے بعد مولوی سید محمد علی خانصاحب خیال اور مولوی نادر الدین صاحب سے معقول کی اکثر کتابیں پڑھیں۔ فقہ حدیث اور تفسیر کی تعلیم مولوی بشیر احمد صاحب مراد آبادی اور مولوی عبد الباری خاں صاحب شاہجہاں پوری سے حاصل کی بعد ازاں علم طب کا درس جو خاندانی مشغلہ تھا ، مولوی حکیم محمد صاحب سے ۔
 
پندرہ سولہ سال کی عمر سے ذوق شاعری پیدا ہوا۔ چند سال تک بغیر اصلاح مشغلہ شاعری قائم رہا۔ مگر استاد کامل کی تلاش تھی بذریعہ خط و کتابت منشی امیر احمد صاحب امیر مینائی لکھنوی سے سلسلہ تلمذ قائم ہوا بعد ازاں بمقام رامپور حاضر ہو کر شرف نیاز بھی حاصل کیا۔
 
 حسب الارشاد استاد علیہ الرحمہ بذریعہ خط وکتابت حضرت استادد و نیز دیگر اہل فن سے استفادہ کیا۔ رنگِ تغزل میں دہلی کی تقلید کی۔ جذبیتی رنگ پسند، خاطر رہا۔ تصنع سے ہمیشہ احتراز کیا۔ پہلا دیوان نغمہ دل طبع ہو چکا ہے۔ دوسرا مجموعہ کلام موسوم بہ ترانہ دل غیر مطبوعہ ہے۔
 
دل شاہجہاں پوری
 
*******************

 

 
You are Visitor Number : 1796