Mohammad Zakir
نام: محمد ذاکر
دادا کا نام: مرحوم عبد المجید
دادی کا نام: مرحومہ محفوزن خاتون
نانا کا نام: شیخ ارسطو
نانی کا نام: بی بی صالحہ خاتون
والد کا نام: مرحوم عبد الصمد
والدہ کا نام: بی بی آمنہ خاتون
بھائی: دو
بہن: چار
تاریخ پیدائش: 24-08-1966
شریک حیات کا نام: بی بی شہزادی بیگم
بیٹے : تین ظفر صمد، سرور صمد، عاصم صمد
تعلیم: ایم، اے۔ ایل، ایل، بی۔بی، آر، اے یونیورسیٹی مظفر پور
شائع شدہ کتابیں: بوڑھی گنڈک تٹ کا بنجارہ افسانوی مجموعہ 2003ء
(پتہ: محمد ذاکر نیاٹولہ، بتیا، مغربی چمپارن (بہار
Md. Zakir Naya Tola, Bettiah
W. Champaran, Bihar. 845438
Mob: 7352441808,8651690475
کتاب ملنے کا پتہ: منزل بک ڈبو جنگی مسجد، بتیا
بک امپوریم، پٹنہ
کتاب کا مالکانہ حق: بی بی شہزادی بیگم
*****************
|