Mushtaque Anjum
سوانحی خاکے
نام : مشتاق احمد
قلمی نام : مشتاق انجم
والدین : سائرہ خاتون (مرحومہ) و محمد معین الدین (قلمی نام: صابر جمیل) مرحوم
شریک حیات : محترمہ نوشابہ پروین
اولاد : فیض احمد انصاری
ولادت : ۳۱؍اگست ۱۹۵۵ء
جائے ولادت : ہوڑہ (مغربی بنگال)
آبائی وطن : ہوڑہ
تعلیم : ایم۔اے ، پی ایچ ڈی (کلکتہ یونیورسٹی)
شرف تلمذ : حضرت قیصر شمیم
شغل : سرکاری ملازمت (رائٹرز بلڈنگس، کلکتہ)
تصانیف : بے گھری (افسانے) ۱۹۹۴ء
تلاش (افسانے) ۲۰۰۰ء
اندھی لڑکی (افسانے) دیوناگری میں ۲۰۰۴ء
رانگ نمبر (ناول) ۲۰۰۶ء
آسماں پہچانتا ہے (شاعری) ۲۰۱۰ء
انعامات : ’’بے گھری‘‘ پر بہار اردو اکاڈمی کا انعام برائے ۱۹۹۴ء
’’تلاش‘‘ پر بہار اور مغربی بنگال اردو اکاڈمیوں کے انعامات برائے ۲۰۰۰ء
’’رانگ نمبر‘‘ پر بہار اردو اکاڈمی کا انعام برائے ۲۰۰۶ء
قدر شناسی : ہوڑہ رائٹرس ایسوسی ایشن ایوارڈ برائے ۲۰۰۳ء
موجودہ پتا : 11/2 ، ہیم گھوش لین، شیب پور، ہوڑہ۔711102
فون : (033) 26427624 (M) 9433591634
ای میل : mushtaqueanjum@gmail.com
*******
|