donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nishat Qaiser
Writer
--: Biography of Nishat Qaiser :--

Nishat Qaiser

 

نشاط قیصر
 
: نشاط قیصر بھی تیسرے دور سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگار ہیں ان کی کہانیوں کا موضوع آج کے افراد ہیں ان کے یہاں دور حاضر کے نئے نئے مسائل جن سے آج کے افراد پریشان ہیں کے حل کی کوشش ملتی ہے وہ اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کہ اکیلے موضوع کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور نہ ہی تنہائیت اور اسلوب کوئی چیز ہے، اس لئے وہ اپنے افسانوں میں ان سب چیزوں کا خیال رکھتے ہیں جن سے افسانہ، افسانہ کہلاتا ہے وہ فرسودہ اور بعید از فہم علامتوں کا سہارا بھی نہیں ڈھونڈتے لیکن ان کی بیشتر کہانیاں فن کے جدید نمونے کہے جاسکتے ہیں جن میں جدیت حسیت اور عصریت کے ساتھ کہانی پن اور وحدت تاثر بھی موجود ہے۔ باہر کا کمرہ، نیا چہرہ، گوہاٹی ، اوراندھیرے کا سفر وغیرہ اچھی کہانیاں ہیں، ان کہانیوں کی روشنی میں یہ کہاجاسکتا ہے کہ ان کا مستقبل تابناک ہے۔
++++
 
 
You are Visitor Number : 1825