donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nuzhat Noori
Writer
--: Biography of Nuzhat Noori :--

Nuzhat Noori

 

نزہت نوری
 
: نزہت نوری کی پیدائش ۱۹۴۱ء میں گیا میں ہوئی نیبراسکا،لنکن، امریکہ سے چائلڈا یجوکیشن میں ایم اے کرنے کے بعد ان کا تخلیقی عمل شروع ہوگیا۔ ۱۹۶۹ء میں ان کا پہلا افسانہ شائع ہوا، اس کے بعد وہ برابر لکھتی رہیں ملک کے مختلف رسائل میں ان کی بہت سی کہانیاں شائع ہوچکی ہیں سبز نقش ، روشنی اور ریزے روپ، بہروپ، شیشے کا چاند، اور شیرازہ، وغیرہ ان کی وہ کہانیاں ہیں جو قارئین سے داد وتحسین حاصل کرچکی ہیں، نئی روشنی کے نام سے ان کا افسانوی مجموعہ چھپ چکا ہے نزہت نوری کافن ان کے ہم عصر خاتون افسانہ نگاروں سے زیادہ بالیدہ ہے وہ مستقبل میں یقیناً اپنا نام روشن کرلیں گی تقریباً آٹھ برسوں سے وہ کراچی میں سکونت پذیر ہیں اس لئے ان کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1817