Nuzhat Perween
نزہت پروین
: نزہت پروین پٹنہ کی رہنے والی ہیں۔ پی ایچ ڈی کر چکی ہیں اور درس وتدریس کی خدمات انجام دے رہی ہیں اس لئے زبان وبیان پر انہیں قدرت حاصل ہے۔ ان کی پہلی کہانی جنوری ۱۹۷۲ء کے مورچہ ، گیا میں شائع ہوئی تھی اس کے بعد سے وہ برابر لکھ رہی ہیں اب تک ان کی بہت سی کہانیاں شائع ہو کر دادوتحسین حاصل کرچکی ہیں۔ ادھر کچھ دنوں سے انہوں نے لکھنا کچھ کم کردیا ہے۔ طباعت واشعات کا سلسلہ جاری رہا تو وہ بہت آگے بڑھ جائیں گے۔ اندھیرے کا سفر روشن اندھیر ا، اورتاش کرپتے وغیرہ ان کی نمائندہ کہانیاں ہیں ان کہانیوں ک ی روشنی میں ان کی اعلیٰ فنکاری کا اندازہ لگایا جاکستا ہے۔
++++
|