donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Rasheed Ahmad
Writer
--: Biography of Rasheed Ahmad :--

Rasheed Ahmad

 

رشید احمد
 
۶؍فروری ،۱۹۶۰ء کو آبگلہ گیا میں پیدا ہوئے ایم اے کرنے کے بعد پی ایچ ڈی کر رہے ہیں انتظامی امور میں ایک اہم عہدہ پر فائز ہیں پہلا افسانہ ضمیر کی آواز، اگست، ۱۹۸۰ء میں چھپا اب تک پندرہ افسانے شائع ہوچکے ہیں، ان کے افسانوں میں سماجی عیوب سماجی نابرابری ، غلط سوم ، غیر انسانی اور غیر فطری اصول پرانگشت نمائی ملتی ہے چلینج، اندھی، خزاں کے پھول، اسپارکنگ، دنیا اتنی عظیم اور منظر شاہی دربار کا اچھی کہانیاں ہیں۔
****************
 
You are Visitor Number : 1563